تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خیبرپختونخوا میں بارش سے تباہی، 4 روز میں 32 افراد جاں بحق

by ویب ڈیسک
اپریل 17, 2024
خیبرپختونخوا میں بارش سے تباہی، 4 روز میں 32 افراد جاں بحق

Motorcyclists and vehicles drive through a flooded road caused by heavy rainfall, in Lahore, Pakistan, Monday, June 26, 2023. (AP Photo/K.M. Chaudary)

Share on FacebookShare on Twitter

خیبرپختونخوا میں بارش نے بربادی مچا دی ہے۔ صرف 4 دن میں 32 افراد کی زندگی کا چراغ گل ہوا جبکہ 41 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔  صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی بارشوں سے متعلق رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 15 بچے 12 مرد اور 5 خواتین جبکہ زخمیوں میں 6 خواتین، 28 مرد اور 7 بچے شامل ہیں۔ صوبائی وزیراعلیٰ علی امین کی ہدایت پرحالیہ بارشوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کی مالی امداد کے لیے 5 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  دیواریں اور چھتیں گرنے سے مجموعی طور 1370 مکانات کو نقصان پہنچا، جس میں 160گھروں کو مکمل جبکہ 1210 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

Previous Post

بھارتی ارب پتی جوڑے نے اربوں روپے کی دولت عطیہ کردی

Next Post

امریکا کا قرضوں سے نمٹنے کی پاکستانی کوشش کی حمایت

Next Post
امریکا کا مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

امریکا کا قرضوں سے نمٹنے کی پاکستانی کوشش کی حمایت

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist