تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تین دن تک بارشوں کی پیش گوئی

by ویب ڈیسک
اگست 27, 2024
اسلام آباد میں طوفانی بارش سے اموات
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے 3 دن میں پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں موسلادھار بارشوں اور گرج چمک کے ساتھ گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ شدید بارشوں کی وجہ سے سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطبق اکثر علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے جس کی وجہ سے ریڈ الرٹ جاری کیا جا رہا ہے۔  آج اسلام آباد، راولپنڈی اور کراچی میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی اور موسلادھار بارش جاری ہے۔ اُدھر وزیراعلیٰ  سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں رین ایمرجنسی سیل قائم کر دیا ہے۔ موسمی صورتحال کے پیش نظر تمام ڈویژنل کمشنرز کو 24 گھنٹے متحرک رہنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ‏ایڈشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی ہدایت پر کراچی پولیس کو الرٹ کر دیا گیا۔ گشت پر مامور پولیس کی گاڑیوں کو ضروری اوزار، ٹیوب اور بارش میں پھنسی گاڑیوں کو نکالنے میں استعمال ہونے والے آلات سے لیس کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔ عوام سے گزارش کی گئی ہے کہ بجلی کی تاروں، کھمبوں، درختوں اور سائن بورڈز سے دور رہیں۔

Previous Post

دہشت گردوں کے ارادے خاک میں ملائیں گے

Next Post

بجلی کے بڑھتے بل اور ٹیکس پر ملک گیر ہڑتال

Next Post
بجلی کے بڑھتے بل اور ٹیکس پر ملک گیر ہڑتال

بجلی کے بڑھتے بل اور ٹیکس پر ملک گیر ہڑتال

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist