تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

متوقع بارش: کراچی میں ہاف ڈے ڈیوٹی کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
فروری 29, 2024
اسلام آباد میں طوفانی بارش سے اموات
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ میں موسلادھار بارش کے پیش نظر جمعے کو کراچی میں سرکاری اور نجی اداروں میں ہاف ڈے ڈیوٹی دینے کا فیصلہ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کیا ہے۔ صوبہ سندھ میں رین ایمرجنسی لگادی گئی ہے۔  وزیراعلیٰ سندھ نے تمام بلدیاتی اداروں، انتظامیہ اور اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ جمعے کو غیرضروری گھروں سے نہ نکلیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 2 بجے سے بارش کا امکان ہے۔ اس کے بعد مختلف اوقات میں 3 تا 4 بارش کے اسپیل ہونے کا امکان ہے۔  شہر میں 12 گھنٹے میں 13 سے 16 ملی میٹر بارش کا امکان ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ  سندھ کے شمالی علاقوں میں آج رات سے 2 مارچ تک بارش کا امکان ہے ۔

Previous Post

نومنتخب ارکان نے حلف اٹھایا، ایوان میں زبردست نعرے

Next Post

بلوچستان اسمبلی : اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بلامقابلہ منتخب

Next Post
بلوچستان اسمبلی : اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بلامقابلہ منتخب

بلوچستان اسمبلی : اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بلامقابلہ منتخب

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist