تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ریلوے کرایوں میں کمی

by ویب ڈیسک
مئی 21, 2024
ملت ایکسپریس معاملہ : مقتولہ کے بھائی کے انکشاف
Share on FacebookShare on Twitter

ریلوے حکام نے 1 کلو میڑ سے 200 کلو میٹر تک تمام کلاسز کی ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔  بعض ٹرینوں کی اکانومی کلاس کے کرایوں میں 54 فیصد تک کمی کی گئی ہے جبکہ اے سی کلاس کے کرایوں میں 40 فیصد تک گرگئے ہیں۔ لاہور تا راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرین ریل کار کی اکانومی کلاس کا کم سے کم کرایہ 250 روپے تھا جو کم ہو کر 100 روپے کر دیا گیا ہے۔ خیبر میل ٹرین کی اکانومی کلاس کا 1 کلو میٹر سے 130 کلو میٹر تک کرایہ 250 روپے تھا جو کم ہو کر 100 روپے رہ گیا ہے۔ ایک ماہ کے دوران 2 مرتبہ ڈیزل کی قیمت میں کمی ہونے کے باعث کرایوں میں کمی کی گئی ہے۔

Previous Post

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم گرفتار

Next Post

خراب موسم میں پرانا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا ذمے دار ایران ہے

Next Post
سائفر الزامات ایک بار پھر بے بنیاد قرار

خراب موسم میں پرانا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا ذمے دار ایران ہے

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist