تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بلوچستان : دہشت گرد کمانڈر نصر گرفتار

by ویب ڈیسک
جون 26, 2024
بلوچستان : دہشت گرد کمانڈر نصر گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ میں وزیرِ داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے پریس کانفرنس کی  جس کے دوران گرفتار کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کے سربراہ دہشت گرد کمانڈر نصر کا ویڈیو بیان بھی نشر کیا گیا۔ جس میں دہشت گرد کمانڈر کا کہنا تھا کہ وہ آپریشن ضربِ عضب کے دوران افغانستان فرار ہو گیا تھا، اُس  نے پاک افغان بارڈر پر پاک فوج کی پوسٹوں پر تخریبی کارروائیاں کیں۔ اس کے علاوہ اُس نے جنوبی اور  شمالی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں تخریبی کارروائیاں کیں، بی ایل اے ٹی ٹی پی اتحاد کا ہدف اغوا برائےتاوان سے گمشدہ لوگوں کابیانیہ بنانا بھی ہے۔  گرفتار دہشت گرد کمانڈر کے مطابق مولوی نور ولی محسود سمیت ٹی ٹی پی کی تمام قیادت بھی افغانستان میں ہے، بی ایل اے مجید برگیڈ کا کمانڈر بشیر زیب بھی افغانستان میں ہے۔ٹی ٹی پی کا تمام پیسہ بھارتی دہشت گرد ایجنسی ’را‘ سے آتا ہے، نور ولی محسود بی ایل اے کمانڈر بشیر زیب سے کابل کے بھارتی سفارت خانے میں ملتا رہا ہے۔ خوارجیوں کے کمانڈر نور ولی کے پیچھے عبوری افغان حکومت ہے، بشیر زیب اور نور ولی افغانستان میں آزاد گھومتے ہیں۔نور ولی دوسروں کے بچوں کو خودکش حملے سے جنت پہنچانے کا فتویٰ دیتا ہے، نور ولی اپنے 9 بچوں میں سے کسی کو بھی جنت بھیجنے کے لیے استعمال کیوں نہیں کرتا؟

Previous Post

اتقا قتل کیس کا مرکزی ملزم فرار

Next Post

گزشتہ برسوں میں جھوٹ کی سیاست کی گئی

Next Post
احسن اقبال کے خلاف نارروال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس خارج

گزشتہ برسوں میں جھوٹ کی سیاست کی گئی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist