تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات

by ویب ڈیسک
ستمبر 19, 2022
ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات
Share on FacebookShare on Twitter

ملکہ برطانیہ الزبتھ کی ۤآخری رسومات میں دنیا بھر کی شخصیات نےشرکت کی۔ 10 دن سے برطانیہ میں سوگ منایا جارہا ہے۔ ملکہ کا تابوت دعائیہ سروس کے بعد ویسٹ منسٹر ایبے سے ولنگٹن آرچ لایا گیا۔ آخری رسومات ویسٹ منسٹر ایبے میں ہی ہوئیں ۔ جس میں امریکا، کینیڈا، فرانس سمیت دنیا بھر سے تقریباً 500 معززین شریک ہوئے۔ ان میں جو بائیڈن کے علاوہ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف بھی نمایاں ہیں۔ جبکہ سابق برطانوی وزرائے اعظم جان میجر، ٹونی بلیئر، گورڈن براؤن، ڈیوڈ کیمرون، تھریسا مے اور بورس جانسن بھی شریک ہیں۔ ملکہ الزبتھ کا تابوت سینٹ جارج چیپل کے نیچے شاہی والٹ میں اتارا گیا۔ یاد رہے کہ  شاہی والٹ کئی برطانوی بادشاہوں کی آخری آرام گاہ ہے، یہاں  ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ بھی دفن ہیں۔ دو منٹ کی خاموشی کے بعد قومی ترانے کے ساتھ ہی دعائیہ سروس کا اختتام ہوا۔

بشکریہ ٹوئٹر

Previous Post

بھیا یہ ایک کلو تربوز کتنے کا ہے ؟

Next Post

پاکستان انگلینڈ میچز کے لیے ٹریفک پلان

Next Post
پاکستان انگلینڈ میچز کے لیے ٹریفک پلان

پاکستان انگلینڈ میچز کے لیے ٹریفک پلان

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist