تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب: پولیس اہلکاروں کی وردیوں میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 13, 2024
نئے آئی جی پنجاب کے  پرانے دعوے

بشکریہ پنجاب پولیس

Share on FacebookShare on Twitter

وزارت داخلہ پنجاب کی طرف سے پولیس افسروں اور اہلکاروں کے باڈی کیم اور سوشل میڈیا استعمال پر پابند ی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے، جس کے تحت اب آپریشن، انویسٹی گیشن اور ٹریفک ونگ کے اہلکار کیمرے لگائیں گے۔ جن سے پولیس اہلکاروں کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ بھی ممکن ہوگی۔  وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ان کی اوّلین ترجیح ہے، اس سلسلے میں  کوئی کوتاہی برادشت نہیں کی جائے گی، انہوں نے کہا باڈی کیم کا مقصد پولیس کے رویے میں بہتری اور مانیٹرنگ یقینی بنانا ہے۔ پولیس افسران اور اہلکار دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا استعمال نہیں کرسکیں گے۔ یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے پولیس افسران اور اہلکاروں کے  ٹک ٹاک، فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو استعمال کرنے پر بھی پابندی لگا دی ہے۔ یونیفارم میں ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Previous Post

پی ٹی آئی ایم این ایز کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم

Next Post

کارساز حادثہ : منشیات کیس میں ملزمہ کی درخواستِ ضمانت مسترد

Next Post
کارساز حادثہ : منشیات کیس میں ملزمہ کی درخواستِ ضمانت مسترد

کارساز حادثہ : منشیات کیس میں ملزمہ کی درخواستِ ضمانت مسترد

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist