تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب اسمبلی تحلیل

by ویب ڈیسک
جنوری 12, 2023
پنجاب اسمبلی تحلیل
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری پر دست خط کرکے ایڈوائس گورنر کو بھیج دی ہے۔ اگر گورنر اسمبلی تحلیل نہیں کریں گے تو 48 گھنٹوں میں یہ اسمبلی خود بخود ٹوٹ جائے گی۔ فواد چوہدری کے مسلم لیگ قاف، پرویز الہیٰ اور مونس الہٰی کا شکریہ ادا کیا۔ نگراں حکومت کے قیام کے لیے اب اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز کو خط لکھنے والے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ 90 دن کے اندر اب الیکشن کرانے ہوں گے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ تحریک انصاف کے استعفے منظور کرکے فوری طور پر ملک بھر میں الیکشن کرانے کی راہ ہمور کریں۔

Previous Post

لڑکیوں کی تعلیم پر بندش، آسٹریلیا نے سیریز ختم کردی

Next Post

کھانسی کے 2 شربت ناقص قرار

Next Post

کھانسی کے 2 شربت ناقص قرار

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist