تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقرر

by ویب ڈیسک
اگست 24, 2024
نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت کی وضاحت
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے 20 خطرناک ڈاکوؤں کے نام،  تصاویر اور سر کی قیمت جاری کر دی۔ کچے کے ڈاکوؤں کے سرکی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے کردی گئی ہے۔ ان مطلوب ڈاکوؤں میں شاہد ولد کمال، مجیب ولد امان ، وہاب ولد امان ، غنی ولد علی بخش، احمر عرف شوبی ولد رسول، احمد ولد رسول، عطاء اللہ ولد دتہ، سبز علی  ، قبول ولد میوہ،  میرا ولد حضوری، دریجن عرف دادو، گورا ولد حسین، ثنا ولد جھانگل، تنویر عرف دودھر اور راہب شر، عمر شر ولد ساون، ظہور ولد اکبر، مورزادہ ، گل حسن ولد عالم اور صداری ولد مراد مطلوب شامل ہیں۔

ڈاکوؤں کے بارے خفیہ اطلاع دینے کیلئے محکمہ داخلہ کے واٹس ایپ نمبر 03334002653 پر رابطہ کریں۔ اطلاع دہندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

Previous Post

پشاور : پرائیوٹ ڈرائیونگ اسکولز غیر قانونی قرار

Next Post

شکیب الحسن کی مقدمے میں نامزدگی، بنگلادیش واپس بلانے کا مطالبہ

Next Post
شکیب الحسن کی مقدمے میں نامزدگی، بنگلادیش واپس بلانے کا مطالبہ

شکیب الحسن کی مقدمے میں نامزدگی، بنگلادیش واپس بلانے کا مطالبہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist