تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب حکومت کی اپنی چھت اپنا گھر پراجیکٹ کی منظوری

by ویب ڈیسک
اپریل 24, 2024
عوام کے لیے مشکلات پیدا کیں تو سختی سے نمٹا جائے گا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا،ماڈل گھروں کی تعمیراورماہانہ قسط پربریفنگ دی گئی،گھروں کےنقشوں کیلئےپاکستان کونسل فارآر کیٹیکٹ اینڈ ٹاؤن پلانرزسےمشاورت پراتفاق کیاگیا۔ اس موقع پر  وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ’اپنی چھت اپنا گھر‘ پراجیکٹ شہروں کے قریب لانچ کرنے کی ہدایت کی، وزیراعلیٰ نے حکم دیا کہ کم از کم لاگت میں بہترین گھرتیار کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ معلوم ہوا ہے کہ یہ بڑے شہروں میں 519 کنال اراضی پر ہوگا۔ جس میں کم آمدن والے بے گھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 5 شہروں میں اسٹیٹ لینڈ کی نشاندہی کرلی گئی ہے۔

Previous Post

مسنگ پرسنز کا معاملہ اتنا آسان نہیں

Next Post

دنیا بھر میں ” گلابی چاند ” دیکھا گیا

Next Post
دنیا بھر میں ” گلابی چاند ” دیکھا گیا

دنیا بھر میں " گلابی چاند " دیکھا گیا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist