تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اوگرا کی پیٹرول پمپ مالکان کو پمپ کھلے رکھنے کی ہدایت

by ویب ڈیسک
جولائی 5, 2024
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

ترجمان اوگرا عمران غزنوی کے مطابق اوگرا اور پٹرولیم ڈویژن  نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات ملک بھر میں دستیاب رہیں گی۔ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار ہے۔  اوگرا  اور پٹرولیم ڈویژن نے  ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پیٹرول پمپس کو کھلا رکھیں اور  تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پیٹرول پمپس پر پٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار میں فراہمی کو یقینی بنائیں۔ یاد رہے کہ آج ملک بھر میں پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے خلاف ملک بھر پمپس بطور احتجاج بند  رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

Previous Post

عدت نکاح کیس : فیصلہ 12 جولائی تک ہوگا

Next Post

سیما حیدر کے بچوں کا جبری مذہب تبدیل کیا جارہا ہے

Next Post
سیما حیدر کے بچوں کا جبری مذہب تبدیل کیا جارہا ہے

سیما حیدر کے بچوں کا جبری مذہب تبدیل کیا جارہا ہے

Discussion about this post

تار نامہ

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 31 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں کارروائیاں،15 دہشت گرد ہلاک

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist