تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب : کسانوں کے لیے 400 ارب کا پیکج

by ویب ڈیسک
مئی 16, 2024
مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی کامعاملہ، تیسرا بینچ بھی ٹوٹ گیا
Share on FacebookShare on Twitter

پھول نگر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ گندم کا کوئی بحران نہیں، 4 ماہ میں کسانوں کے لیے 400بلین کا پیکج لے کر آرہے ہیں، پنجاب میں مہنگائی کو مزید کم کریں گے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کہتی ہیں کہ گندم خریدنے میں کرپشن کے بازار گرم ہو جایا کرتے تھے،لیکن انہوں  نے وہ راستہ بند کر دیا ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ وہ آج یہاں پر نئے رورل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کرنے آئی تھیں ، پورے پنجاب میں300 رورل ہیلتھ سینٹرز ہیں، 2 ماہ میں تو لوگ صرف وعدے کر رہے ہوتے ہیں، چند ماہ میں پنجاب کے تمام اسپتالوں کو تبدیل کر کے رکھ دیں گے۔ ان کے مطابق  جہاں ڈاکٹروں کی کمی ہے وہاں ڈاکٹروں کو بھیج رہے ہیں، فیلڈ اسپتال بنا کر پنجاب کے تمام دیہی علاقوں میں بھیج دیے ہیں، جہاں نرسز کی کمی ہے وہاں نرسز بھیج رہے ہیں، 200کلینکس آن وہیلز سےلوگوں کو دہلیز پر علاج کی سہولت مل رہی ہے، پنجاب میں 590 سڑکیں ٹھیک کرنے اور بنانے کا پروگرام شروع کر دیا ہے، پنجاب کی کوئی سڑک بھی ٹوٹی ہوئی نہیں رہے گی۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کے لیے ٹیکنیکل تعلیم شروع کر چکے ہیں، یہاں پر ٹیکنیکل کالج ضرور بنائیں گے۔

Previous Post

غیر ملکی شہریوں پر دہشت گرد حملوں کی تفصیلات پر رپورٹ

Next Post

آرڈیننس لانے ہیں تو پھر پارلیمان بند کردیں، سپریم کورٹ

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

آرڈیننس لانے ہیں تو پھر پارلیمان بند کردیں، سپریم کورٹ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist