تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی کا آڈیو لیکس تحقیقات کے لیے عدالت سے رجوع

by ویب ڈیسک
اکتوبر 1, 2022
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات
Share on FacebookShare on Twitter

عدالت عظمیٰ میں تحریک انصاف نے درخواست دائر کردی ہے۔ جس میں اسپیکر قومی اسمبلی اور دیگر ارکان کو فریق بنایا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی استدعا ہے کہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کرائی جائیں اور ساتھ ہی شہباز شریف اور ان کی کابینہ کے خلاف کریمنل کارروائی عمل میں لائی جائے۔ پی ٹی آئی کے مطابق اُن کے  ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منصوبہ بندی کے تحت  منظور نہیں کیے گئے۔ تحریک انصاف کا مطالبہ ہے کہ شہباز شریف، رانا ثنا، اعظم تارڑ اور  ایاز صادق کے خلاف فوجداری کارروائی ہونی چاہیے۔ تحقیقاتی کمیشن بنا کر وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے انکوائری کی جائے۔

Tags: تحریک انصافعمران خان
Previous Post

ٹرانس جینڈر اینٹی ہراسمنٹ ہاٹ لائن

Next Post

جاپانی پہلوان انوکی پاکستانیوں کے دل کے قریب رہے

Next Post
جاپانی پہلوان انوکی پاکستانیوں کے دل کے قریب رہے

جاپانی پہلوان انوکی پاکستانیوں کے دل کے قریب رہے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist