تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

9 مئی کے 8 مقدمات: بانی پی ٹی آئی کا ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

by ویب ڈیسک
جنوری 11, 2025
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی نے جناح ہاؤس حملہ سمیت دیگر مقدمات میں درخواست ضمانت دائر کی ہے۔ مؤقف یہی ہے کہ 9 مئی کو بانی پی ٹی آئی  اسلام آباد میں نیب کی تحویل میں تھے، سیاسی انتقام کے لیے سازش کا الزام لگا کر مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ 2 سال سے مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں ، انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کی جائے۔

Previous Post

ہش منی کیس میں ٹرمپ کا جرم ثابت، قید نہیں کیا جائے گا

Next Post

مریم نواز کی فیک تصویریں وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

Next Post
مریم نواز کی فیک تصویریں وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

مریم نواز کی فیک تصویریں وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist