تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی کا فیصل آباد، بہاولپور اورمیانوالی میں آج احتجاج

by ویب ڈیسک
اکتوبر 2, 2024
پی ٹی آئی انٹر پارٹی الیکشن چیلنج
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کی طرف سے آج احتجاج کے اعلان کے بعد فیصل آباد، میانوالی اور بہاولپور میں مختلف مقامات پر پولیس تعینات ہے۔ فیصل آباد میں چوک گھنٹہ گھر، آٹھ بازاروں کے انٹری پوائنٹس اور اہم چوکوں پر پولیس تعینات ہے۔  موٹر وے ایم فور انٹرچینج کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے، جس کی وجہ سے سیاسی اجتماعات، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی  ہے۔ آج احتجاج کی کال پر بہاولپور کے مختلف مقامات پر پولیس کی نفری تعینات ہے اور شہر میں دفعہ 144نافذ ہے۔ شہر کے سرکلر روڈ، فرید گیٹ، چوک سرائیکی اور ملتان روڈ پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے اور شہر میں دکانیں معمول کے مطابق کھلی ہوئی ہیں۔

Previous Post

سندھ میں پولیو وائرس کے مزید 2 کیسز رپورٹ

Next Post

شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا

Next Post
شہبازگل کی بیوی کی ڈگری پرلڑائی کیوں ہوئی؟

شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist