تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بانی پی ٹی آئی کے فیض حمید سے متعلق ریمارکس پر سیکیورٹی ذرائع کا ردِعمل

by ویب ڈیسک
اگست 21, 2024
جنرل فیض کے خلاف فوج کی انکوائری
Share on FacebookShare on Twitter

بانی پی ٹی کے جنرل ( ر) فیض حمید کے اوپن ٹرائل سے متعلق بیان پر سیکیورٹی ذرائع نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بانی چیئرمین ہوتے کون ہیں یہ بتانے والے کہ فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں ہوگا یا نہیں۔  سیکورٹی ذرائع کی طرف  سے عمران خان کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا اور کہا کہ اگر بانی چیئرمین کا اس معاملے میں ٹرائل ہوا تو تسلی رکھیں وہ اوپن ہی ہوگا۔ تاکہ ساری دنیا کو پتا چلے کے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیا کرتے اور کرواتے رہے ہیں۔ یاد رہے کہ آج اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی کاکہنا تھا کہ فیض حمید کا اوپن کورٹ ٹرائل ہونا چاہیے۔ ان کے مطابق  جنرل (ر) فیض حمید اور اُن کا معاملہ فوج کا انٹرنل معاملہ نہیں ہے۔ اس ٹرائل میں میڈیا کو عدالت جانے اور کوریج کی اجازت دی جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جنرل (ر) فیض حمید ریٹائرمنٹ کے بعد زیرو ہوگیا۔

Previous Post

کراچی میں بڑھتی آلودگی

Next Post

پی ٹی آئی اب 8 ستمبر کو جلسہ کرے گی

Next Post
انٹرا پارٹی انتخابات، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا

پی ٹی آئی اب 8 ستمبر کو جلسہ کرے گی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist