تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تحریک انصاف حقیقی کا قیام

by ویب ڈیسک
مئی 25, 2023
تحریک انصاف حقیقی کا قیام
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان میں تحریک انصاف حقیقی کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے چیئرمین راؤ یاسر نے پریس کانفرنس سے بھی خطاب کیا۔ جن کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے غلط فیصلوں، یوٹرن اور انا پرستی نے ملک اور پارٹی کو نازک حالات تک پہنچادیا ہے۔ 9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ قابل مذمت ہے، ایسا عمل کوئی دشمن بھی نہیں کرسکا جو اپنوں نے کیا۔ توقع ہے کہ اس نوعیت کے واقعات دوبارہ رونما نہیں ہون گے۔ اس سوال کے جواب میں تحریک انصاف حقیقی بنانے کا فیصلہ کیوں کیا تو راؤ یاسر کا کہنا تھا کہ کارکنوں قیادت کے رویے کی وجہ سے خاصی خائف ہے۔ ایسے لوگوں کو ساتھ لے کر چلیں گے جو پاکستان کے ساتھ مخلص ہوں گے۔ ایک دو دن میں پارٹی کو رجسٹرڈ بھی کرالیا جائے گا اور اکتوبر یا نومبر میں جب بھی الیکشن ہوں گے تو اس میں بھرپور حصہ لیں گے۔

Previous Post

یوم تکریم شہدائے پاکستان کی تقریبات جاری

Next Post

9 مئی کو شرپسندوں نے وہ کام کیا جو دشمن نہ کرسکا

Next Post
9 مئی کو شرپسندوں نے وہ کام کیا جو دشمن نہ کرسکا

9 مئی کو شرپسندوں نے وہ کام کیا جو دشمن نہ کرسکا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist