تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز بند کردی جائے گی

by ویب ڈیسک
جنوری 27, 2026
sim
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز بند کی جا سکتی ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق ٹیلی کام آپریٹرز کو اختیار حاصل ہے کہ وہ وہ سمز بند کر دیں جن پر 180 دن سے کال، میسج یا انٹرنیٹ کا استعمال نہ ہوا ہو۔ بند کی گئی سمز دوبارہ کسی دوسرے صارف کو جاری کر دی جائیں گی اور اس کے بعد پرانی مالک پر کوئی قانونی دعویٰ باقی نہیں رہتا۔ صارفین اپنی سمز کی ملکیت برقرار رکھنے کے لیے آپریٹر کو تحریری درخواست یا ای میل کے ذریعے مخصوص مدت کے لیے اطلاع دے سکتے ہیں۔ پی ٹی اے نے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ ممکنہ مشکلات سے بچنے کے لیے اپنی سمز کا باقاعدگی سے استعمال جاری رکھیں۔

Previous Post

سانحہ گل پلازہ، شہدا کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری

Next Post

گل پلازہ سازش یا حادثہ ؟

Next Post
fire

گل پلازہ سازش یا حادثہ ؟

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist