تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نفرت انگیز مواد پر ایف آئی اے یا پی ٹی اے کا ایکشن

by ویب ڈیسک
اگست 29, 2023
پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی آرڈیننس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق  سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد دیکھنے پر صارف  ایف آئی اے یا پی ٹی اے کو اطلاع کرسکتے ہیں۔ پی ٹی اے نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ  ملکی  دفاع، سالمیت اور تحفظ کے خلاف آن لائن مواد پھیلانا غیرقانونی ہے، ریاست مخالف، گستاخانہ، نفرت انگیز مواد کی سزا 7 سال قید اور جرمانہ یا دونوں ہو سکتے ہیں۔  پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ عظمت اسلام یا کسی بھی فرقے یا مذہب کے خلاف سوشل میڈیا پر مواد پھیلانا سنگین جرم ہے، تعزیرات پاکستان کے تحت اس کی سزا، سزائے موت، عمر قید اور جرمانہ ہے۔  سوشل میڈیا پر نسل، مذہب یا فرقہ واریت پر کسی طبقے یا شخص کے خلاف آن لائن مواد کی تشہیر جرم ہے، نفرت انگیز مواد پھیلانے سے دل آزاری اور مذہبی منافرت بھی بڑھ سکتی ہے۔.

Previous Post

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں کیا کیا سہولت ہے ؟

Next Post

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل

Next Post
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist