تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ایس ایل 8 کے ڈرافٹ 15 دسمبر کو

by ویب ڈیسک
نومبر 23, 2022
پی ایس ایل 7 : لاہور قلندرز کا فائنل میں دما دم مست قلندر
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان سپرلیگ کے اگلے سیزن کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کی تقریب کراچی میں 15 دسمبر کو ہونے جارہی ہے۔  کرکٹ بورڈ کے مطابق ڈرافٹ کی تاریخ اور مقام کا فیصلہ تمام فرنیچائزرز کی رضامندی سے ہوا ہے جبکہ ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ڈائریکٹر ٹورنامنٹ عثمان واہلہ کا کہنا ہے کہ بہترین کھلاڑیوں کی دستیابی  کے بعدپی ایس ایل 8 ایک اچھا ایونٹ ہونے جارہا ہے۔ ایونٹ 9 فروری سے 19 مارچ تک لاہور، ملتان، کراچی اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جس میں دفاعی چیمپین لاہور قلندر پاکستان سپر لیگ  8 میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔

Tags: پی ایس ایل 8
Previous Post

اہم تعیناتی اور ملاقاتیں

Next Post

سرکاری املاک پر سیاست دانوں یا حکمرانوں کی تصاویر پر پابندی

Next Post
نور مقدم کیس: سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی والدہ کے خلاف ثبوت مانگ لیے

سرکاری املاک پر سیاست دانوں یا حکمرانوں کی تصاویر پر پابندی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist