تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی : میچز کے دوران کوئی سڑک بند نہیں ہوگی

by ویب ڈیسک
فروری 28, 2024
کراچی میں پی ایس ایل میچز جاری رہیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں میچز کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق شیڈول میچز کے دوران شہر کی کوئی سڑک بند نہیں کی جارہی۔ البتہ ہیوی ٹریفک کو میچ کے روٹس والے راستوں سے نہیں گزرنے دیا جائے گا۔ یاد رہے کہ  پی ایس ایل 9 کے پلے آف اور فائنل سمیت 11 میچز کی میزبانی کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کو دی گئی، ایونٹ کے دوسرے مرحلے کے میچز کا آغاز 28 فروری سے 18 مارچ تک کراچی میں ہے۔ کراچی ٹریفک پولیس نے تماشائیوں کے لیے پارکنگ کے لیے خصوصی ٹریفک پلان مرتب کیا ہے۔ وہ تماشائی جو کارساز،ملینیم اور نیو ٹاؤن سے آرہے ہین۔ وہ اپنی گاڑیاں پی ایس بی کوچنگ سینٹر یا چائنا گراؤنڈ میں پارک کرسکیں گے۔ میچ  کے دوران سہراب گوٹھ سے جانب نیپا، لیاقت آباد نمبر 10 سے حسن اسکوائر، پیپلز چورنگی سے یونیورسٹی روڈ، کارساز سے اسٹیڈیم، ملینیم تا نیوٹاؤن، اسٹیڈیم سگنل تا حسن اسکوائر ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہوگا۔

Previous Post

لاہور کا واقعہ

Next Post

خیبرپختونخوا اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھالیا

Next Post
خیبرپختونخوا اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھالیا

خیبرپختونخوا اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھالیا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist