تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نئے سال کے پہلے دن اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

by ویب ڈیسک
جنوری 1, 2024
آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس پھرسے 64000 کی سطح کو عبور کرگیا ہے۔ نئے سال کے پہلے ہی دن اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1580 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ کاروبار کے آخری دن یہ 62 ہزار 451 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔  آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن  کے ایس ای 100 انڈیکس 2.5 فیصد اضافے کے ساتھ 64 ہزار 9 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس اس وقت 64 ہزار 34 پر ٹریڈ کررہا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں اسٹاک ایکسیچنج میں کبھی تیزی اور کبھی مندی کا رجحان دیکھنے کو ملا تھا ۔ دسمبر کے ابتدائی ہفتوں میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 67 ہزار سے تجاوز کرگیا تھا، تاہم اختتامی ہفتوں میں ہنڈرڈ انڈیکس کم ہوکر 59 ہزار پوائنٹس تک آگیا تھا۔ اسی طرح 2023 کے پہلے کاروباری روز کے ایس ای-100 انڈیکس 40 ہزار 815 پرپہنچا تھا  جبکہ 2023 کے آخری کاروباری دن  انڈیکس 62 ہزار 451 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Previous Post

11 جنوری تک سائفر کیس ٹرائل روکنے کا حکم

Next Post

سانحہ 9 مئی: 51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنےکاحکم

Next Post
خواتین کو وراثت میں حق دینے کی حمایت پر خاتون پولیس افسر کی پذیرائی

سانحہ 9 مئی: 51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنےکاحکم

Discussion about this post

تار نامہ

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 31 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں کارروائیاں،15 دہشت گرد ہلاک

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist