تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے ٹھوس اقدامات

by ویب ڈیسک
ستمبر 2, 2024
بجلی کی قیمت میں اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

میڈیا رپورٹس کے مطابق ناکارہ پاور پلانٹس کو بند کرنے کے لیے یکمشت ادائیگیوں کا پلان تیار کیا جارہا ہے۔ آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظرِ ثانی اور کچھ پاور پلانٹس کو مقامی قرضوں کے ذریعے ادائیگیاں کرنا بھی پروگرام کا حصّہ ہے۔ سرکاری پاور پلانٹس کے منافع میں کمی بھی وفاقی حکومت کے پلان کا حصّہ ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے وفاق اور صوبے مل کر فنڈنگ کا انتظام کریں گے، پلان کے تحت وفاق اور صوبوں کے درمیان آدھے آدھے فنڈز کا فارمولا لاگو ہو گا۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2800 ارب روپے کی فنڈنگ کا بندوبست کریں گی جس میں سے 1400 ارب وفاقی حکومت ادا کرے گی جبکہ صوبائی حکومتیں 1400 ارب روپے این ایف سی کے تحت اپنے حصّے کی رقم سے کٹوائیں گی۔ پلان کے تحت پنجاب کو 699 ارب، سندھ351 ارب اور خیبر پختون خوا کو231 ارب دینا پڑیں گے۔

Previous Post

کراچی : کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ

Next Post

سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کی پابندی

Next Post
سوشل میڈیا رولز 2021کا نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کی پابندی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist