تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ میں پولیو وائرس کے مزید 2 کیسز رپورٹ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 2, 2024
سوا سال  بعد پولیو کا پہلا کیس، وزیراعظم اور بلاول کی تشویش
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں قومی ادارہ برائے صحت میں انسداد پولیو کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری کے مطابق  کراچی شرقی اور سجاول کے اضلاع میں تازہ ترین کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ رواں برس اب تک صوبے میں 7 کیسز سامنے آئے ہیں۔ اب تک ملک بھر میں پولیو کے 26 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس میں سے 22 بلوچستان اور سندھ سے جبکہ 2 کیسز خیبرپختونخوا سے رپورٹ ہوئے، اس کے علاوہ پنجاب اور اسلام آباد  میں ایک ایک کیس کی تصدیق ہوئی۔ وزیر اعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق کہتی ہیں کہ یہ دل دہلا دینے والی بات ہے کہ پاکستانی بچوں کو اب بھی ایک ایسی بیماری کا خطرہ لاحق ہے جسے دستیاب پولیو ویکسین کی مدد سے آسانی سے روکا جا سکتا ہے۔ پولیو کا کوئی علاج نہیں ہے، اگر کوئی بچہ اس کا شکار ہو جائے تو بچہ ساری زندگی کے لیے مفلوج ہو جاتا ہے، بار بار پولیو ویکسینیشن بچوں کو اس خوفناک بیماری کے فالج کے اثرات سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔عائشہ رضا فاروق کا مزید کہنا تھا کہ کہیں بھی کوئی بچہ اس وقت تک محفوظ نہیں ہے جب تک کہ تمام بچوں کو بار بار پولیو کے قطرے نہیں پلائے جاتے۔

Previous Post

بابر اعظم وائٹ بال کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی

Next Post

پی ٹی آئی کا فیصل آباد، بہاولپور اورمیانوالی میں آج احتجاج

Next Post
پی ٹی آئی انٹر پارٹی الیکشن چیلنج

پی ٹی آئی کا فیصل آباد، بہاولپور اورمیانوالی میں آج احتجاج

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist