تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد میں 16 سال بعد پولیو کا کیس

by ویب ڈیسک
ستمبر 7, 2024
سوا سال  بعد پولیو کا پہلا کیس، وزیراعظم اور بلاول کی تشویش

بشکریہ یونیسف

Share on FacebookShare on Twitter

چاروں صوبوں سے رپورٹ ہونے والے تصدیق شدہ وائلڈ پولیو وائرس کے کیسز کے علاوہ 64 اضلاع سے جمع کیے گئے تھے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو کی  موجودگی پائی گئی ہے، جو کہ ان علاقوں میں ڈبلیو پی وی ون کی موجودگی کی نشاندہی کرتے ہیں۔ قومی ادارہ  برائے صحت کے ریجنل ریفرنس لیبارٹری برائے پولیو کے مطابق اسلام آباد میں سنگجانی ٹول پلازہ کے قریب یونین کونسل رورل 4 میں پولیو کا تازہ کیس رپورٹ ہوا ہے۔ یہ 2008 کے بعد اب اسلام آباد میں 8 برس کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وزیر اعظم کی پولیو کے خاتمے کے لیے فوکل پرسن عائشہ رضا فاروق نے اس کیس کو ”انتہائی  تشویش ناک“ قرار دیا۔

Previous Post

ایف سی ہیڈکوارٹرز مہمند پر حملے کی کوشش ناکام،ک

Next Post

بجلی کے نرخ میں ایک روپے 74 پیسے اضافے کی اجازت

Next Post
بجلی کی قیمت میں اضافہ

بجلی کے نرخ میں ایک روپے 74 پیسے اضافے کی اجازت

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist