تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

رواں سال 16 واں پولیو کیس

by ویب ڈیسک
اگست 23, 2024
سوا سال  بعد پولیو کا پہلا کیس، وزیراعظم اور بلاول کی تشویش

بشکریہ یونیسف

Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو پروگرام عائشہ رضا فاروق کا کہنا ہے کہ حیدر آباد میں 4 ماہ سے پولیو وائرس ہے۔پولیو وائرس کا کہیں بھی ہونا ہر بچے کے لیے خطرہ ہے۔ والدین بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیں۔ وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جامع روڈ میپ پر عملدرآمد ہو رہا ہے۔ اس موقع پر  کو آرڈینیٹرنیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر انوار الحق کا کہنا ہےکہ حیدرآباد اور کراچی کےاضلاع میں پولیو وائرس کئی ماہ سے ہے،9ستمبر سے انسداد پولیو مہم کا انعقاد کر رہے تاکہ بچوں کی قوت مدافعت میں اضافہ ہو۔

Previous Post

وفاقی حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ

Next Post

اتوار سے طاقت ور مون سون بارشوں کا امکان

Next Post
اسلام آباد میں طوفانی بارش سے اموات

اتوار سے طاقت ور مون سون بارشوں کا امکان

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist