تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پولیو قطرے نہ پلانے پر والدین کے خلاف ایکشن ہوگا

by ویب ڈیسک
اگست 17, 2024
کراچی میں وکیل کا قتل اور ’جسٹس فار عرفان مہر‘ کا ہیش ٹیگ
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سندھ مرد علی شاہ کا کہنا تھا کہ  انسداد پولیو مہم میں والدین اور سرپرست مکمل تعاون کریں، انسداد پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کی کوئی گنجائش نہیں، پولیو ویکسینیشن سے انکار کرنے پر سرپرست اور والدین کے خلاف کارروائی ہوگی۔ مراد علی شاہ کے مطابق  کراچی کی 85 یونین کونسلز میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، شہر کے بیشتر علاقے پولیو وائرس میں ہائی رسک پر ہیں، مہم میں 11 لاکھ بچوں میں سے کوئی بچہ ویکسین سے محروم نہیں رہنا چاہیے۔ انسداد پولیو مہم میں انتظامیہ اور پولیس ہیلتھ ورکرز کی بھرپور مدد کریں، دنیا بھر میں پولیو کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ پولیو مہم کی کامیابی بچوں کے والدین کے تعاون پر منحصر ہے، سب کا فرض ہے کہ بچوں کو صحت مند معاشرہ اور خوشحال مستقبل دیں

Previous Post

افغان حکومت کی پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی بننے کی پیش کش

Next Post

بشریٰ بی بی، نجم الثاقب آڈیو لیک کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کو کارروائی سے روک دیا

Next Post
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو

بشریٰ بی بی، نجم الثاقب آڈیو لیک کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کو کارروائی سے روک دیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist