تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی: رواں سال والدین نے 41 ہزار 800 بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا

by ویب ڈیسک
فروری 26, 2025
بنوں میں فائرنگ سے پولیو ورکر جاں بحق
Share on FacebookShare on Twitter

انگریزی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال سندھ میں انکار کے 42 ہزار 999 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ جن میں سے کراچی کا حصہ 41 ہزار 875 ہے، سندھ کے باقی اضلاع میں انکار کرنے والوں کی تعداد صرف 1124 ہے۔  ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے صوبائی کوآرڈینیٹر ارشاد علی سودھر کا کہنا ہے کہ انکار کے کیسز بچوں کی کُل اہل آبادی کے ایک فیصد سے بھی کم ہیں۔ ان کے مطابق  سب سے بڑے اور گنجان آباد شہر کی حیثیت سے کراچی پولیو کے خاتمے کے لیے سب سے اہم علاقوں میں سے ایک ہے جس کی وجہ ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی مسلسل نشاندہی اور قطرے پلانے سے انکار کی بڑی تعداد ہے،

انہوں نے شہر میں آبادی کی مسلسل نقل و حرکت کو ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مسلسل موجودگی کی اہم وجہ قرار دیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  80 سے زیادہ ہائی رسک یوسیز ہیں جن میں سے 27 کو پہلے مرحلے میں ہدف بنایا جا رہا ہے۔ قطرے پلانے سے انکار کے بڑھتے کیسز کا مسئلہ حل کرنے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں، اس میں کمیونٹی اور اہم اسٹیک ہولڈرز کی مشغولیت شامل ہے۔ مساجد کو خطبات اور باجماعت نمازوں کے دوران پیغام عال کرنے میں مصروف رکھا گیا۔

Previous Post

ارمغان 8 سال سے ویڈ منگوا کر نشہ کررہا تھا، نیا انکشاف

Next Post

صارم قتل کیس، گرفتار افراد کی مشروط رہائی

Next Post
صارم قتل کیس، گرفتار افراد کی مشروط رہائی

صارم قتل کیس، گرفتار افراد کی مشروط رہائی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist