تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

موسمی تبدیلی نے پاکستان میں تباہی مچائی، شہباز شریف

by ویب ڈیسک
ستمبر 16, 2022
موسمی تبدیلی نے پاکستان میں تباہی مچائی، شہباز شریف

بشکریہ حکومت پاکستان ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کبھی بھی سیلاب نے اس قدر بربادی نہیں کی جتنی اس بار کی ہے۔ لاکھوں افراد سے کھلے آسمان تلے ہیں۔  اموات ہوچکی ہیں۔ کروڑوں افراد بے گھر ہیں اور تیار فصلیں تباہ ہوچکی ہیں۔ سیلاب کی وجہ سے مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں لیکن حالات پر قابو پانے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق موسمیاتی تبدیلی نے سیلاب، بادلوں کے پھٹنے اور موسلادھار بارش دی ہے۔ وقت آگیا ہے کہ تمام ممالک موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کو کم کرنے کے لیے کوئی موثر اور ٹھوس لایحہ عمل ترتیب دیں۔ افغانستان کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان اور خطے میں امن کو یقینی بنائے گا۔ افغانستان کو نظر انداز کرنا بڑی غلطی ہوگی۔ انہوں نے اس بات پربھی زور دیا کہ دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے پاکستان نے  بہت قربانیاں دی ہیں۔

بشکریہ حکومت پاکستان ٹوئٹر
Tags: پاکستانشہباز شریف
Previous Post

ایک تصویر کا اس قدر پوسٹ مارٹم اور دوسری کامیابیاں نظر انداز ؟

Next Post

شہباز شریف آئین کے مطابق نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے، خواجہ آصف

Next Post
ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی الیکشن کرادیے جائیں، خواجہ آصف

شہباز شریف آئین کے مطابق نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے، خواجہ آصف

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist