تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزارتوں کی کارکردگی کا ہر دو ماہ بعد جائزہ لیا جائے گا

by ویب ڈیسک
جولائی 16, 2025
یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ اب ہر دو ماہ بعد تمام وزارتوں کی کارکردگی کا باقاعدہ جائزہ لیا جائے گا۔ اچھی کارکردگی دکھانے والوں کو شاباش دی جائے گی، جبکہ خامیوں پر تادیبی کارروائی سے گریز نہیں کیا جائے گا۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کارکردگی کی بنیاد پر ہی فیصلے ہوں گے، کسی کو جھوٹا تاثر قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے پر وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزیر داخلہ اور تمام صوبائی حکومتوں کو سراہا اور کہا کہ مجالس اور جلوس پرامن طریقے سے منعقد ہوئے، جو قومی اتحاد اور ہم آہنگی کا مظہر ہے۔ وزیراعظم نے حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا، خاص طور پر سوات کے واقعے کو دلخراش قرار دیا اور کہا کہ مستقبل میں بہتر انتظامات کے لیے تیاری ضروری ہے۔

انہوں نے این ڈی ایم اے کی کارکردگی کو بھی سراہا۔ معاشی صورتحال پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کو سرمایہ کاروں کے اعتماد کا اظہار قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ معاشی بہتری کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ وزیراعظم نے وفاقی وزیر احسن اقبال کو سالانہ ترقیاتی اخراجات کا بجٹ 10 کھرب روپے تک پہنچانے پر مبارکباد دی اور کہا کہ ان پر اٹھنے والے سوالات کا انہوں نے کارکردگی سے جواب دیا ہے۔

Previous Post

ڈیفنس کراچی میں گرفتار گھریلو ملازمہ ماضی میں قیدی رہ چکی

Next Post

پی آئی اے کا برطانوی ایئر سیفٹی لسٹ سے اخراج قومی وقار کی بحالی ہے،

Next Post
پی ٹی آئی قیادت نہیں چاہتی ہے بانی پی ٹی آئی رہا ہوں

پی آئی اے کا برطانوی ایئر سیفٹی لسٹ سے اخراج قومی وقار کی بحالی ہے،

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist