تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے

by ویب ڈیسک
دسمبر 24, 2024
امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے
Share on FacebookShare on Twitter

کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ  چند ماہ میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ چند دن پہلے خوارج کے حملے میں 17سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت ہوئی، فورسز نے 8 خوارج کو جہنم رسید کیا، سپہ سالا خود گئے اور اہلکاروں کو حوصلہ دیا، حکومت صوبوں کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جتنے بھی وسائل ہیں دہشت گردی کے خاتمے لیے لگا کر بھرپور مقابلہ کیا جا رہا ہے، خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات ہوئے ہیں۔ خیبر پختون خوا میں فرقہ واریت کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے، دونوں گروپ مسلح ہیں، کرم میں جب یہ قتل غارت گری ہو رہی تھی اس وقت اسلام آباد پر چڑھائی کی جا رہی تھی۔ وزیراعظم نے دو ٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ پاکستان کا نیوکلیئر پروگرام 24 کروڑ عوام کا ہے، پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، پاکستان کا جوہری پروگرام جارحیت نہیں دفاع کے لیے ہے، ہم پر جو پابندیاں لگائی گئی ہیں ان کا کوئی جواز نہیں۔ پی ٹی آئی کے ساتھ پیر کو کمیٹی کی میٹنگ ہو گئی ہے، قومی مفاد کا تقاضا ہے کہ ذاتی مفادات کو قومی مفادات کے تابع کریں، قومی مفاد کو سامنے رکھ کر گفتگو ہو گی تو یکجہتی کو فروغ ملے گا۔ کسی کی نیت پر شک نہیں اُمید ہے دونوں کمیٹی ایسا حل نکالیں گی جس کا ملک کو فائدہ ہو گا۔

Previous Post

ویسٹ انڈیز 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ

Next Post

بھارت کرکٹ کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہا ہے، برطانوی اخبار

Next Post
کرکٹ ورلڈ کپ : بھارتی ٹیم اسکواڈ کا اعلان، روہیت شرما کپتان

بھارت کرکٹ کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہا ہے، برطانوی اخبار

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist