تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیرِاعظم کی قطری ہم منصب سے ملاقات

by ویب ڈیسک
اکتوبر 31, 2024
وزیرِاعظم کی قطری ہم منصب سے ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرِاعظم شہباز شریف اور قطری وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ جس میں دو طرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر شہباز شریف نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں قطر کے تعاون کو سراہااور مختلف شعبوں میں قطر کی مسلسل حمایت پر اظہارِ تشکر کیا۔ وزیراعظم  نے اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا اور قطر میں موجود پاکستانیوں کی میزبانی کرنے پر قطر کا شکریہ ادا کیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ پاکستانی دونوں ممالک کی ترقی میں ایک پل کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس موقع پر شہباز شریف اور قطری وزیرِ اعظم نے عالمی اور علاقائی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ پاکستانی وزیرِ اعظم نے غزہ تنازع پر قطر کے اصولی مؤقف اور خطے میں امن کے فروغ کے لیے قطر کی کوششوں کو سراہا ۔

Previous Post

فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی

Next Post

62 اراکینِ امریکی کانگریس کی مداخلت پر پاکستانی 160 ارکانِ پارلیمنٹ کا وزیرِ اعظم کو خط

Next Post
افغان سرزمین کو دہشت گردی کے استعمال سے روکنے کیلئے عالمی برادری مدد کرے

62 اراکینِ امریکی کانگریس کی مداخلت پر پاکستانی 160 ارکانِ پارلیمنٹ کا وزیرِ اعظم کو خط

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist