تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مہنگائی کی شرح 9.6 فیصد تک گرنا حادثہ نہیں، نتائج ہیں

by ویب ڈیسک
ستمبر 3, 2024
منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کو پیر کے لیے نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ایک بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ  ادارہ برائے شماریات کے مطابق اگست میں ملکی سالانہ افراطِ زر کی شرح 9.6 فیصد تک گر گئی ہے اور تقریباً 3 برسوں  میں پہلی بار یہ شرح سنگل ہندسے میں آئی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ان کی  توجہ عام آدمی کو ریلیف دینے پر ہے، ابھی کام مکمل نہیں ہوا اور ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے لیکن حقیقی ترقی کررہے ہیں۔ اگست میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 9.6 فیصد تک گرنا حادثہ نہیں ہے بلکہ یہ نتائج ہیں۔ یاد رہے کہ پیر کو ادارہ شماریات کی طرف سے مہنگائی سے متعلق جاری رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان میں مہنگائی تقریباً 3 سال بعد سنگل ڈیجٹ پر آگئی اور اگست میں مہنگائی کی شرح 9.64 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

Previous Post

سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کی پابندی

Next Post

بانی پی ٹی آئی کا فوجی تحویل میں نہ دینے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

Next Post
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی

بانی پی ٹی آئی کا فوجی تحویل میں نہ دینے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist