تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیرِ اعظم کا ملکی برآمدات میں اضافے کا ہدف

by ویب ڈیسک
جولائی 23, 2024
منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کو پیر کے لیے نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

 اسلام آباد میں قومی ترقی برآمدات بورڈ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوا۔  اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ  وزارتِ تجارت و متعلقہ ادارے برآمدات کے 60 ارب ڈالر کے ہدف کے لیے اقدامات کریں۔ گزشتہ مالی سال ملکی برآمدات 30 ارب ڈالر سے زیادہ رہیں، حکومتی پالیسیوں کی بدولت آئی ٹی برآمدات 3.2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں جو خوش آئند ہے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ برآمد کنندگان کے مسائل کو آئندہ2ہفتے میں حل کر کے رپورٹ پیش کی جائے اور وہ  ہر ڈیڑھ ماہ بعد قومی ترقی برآمدات بورڈ کے اجلاس کی خود صدارت کریں گے۔  وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی کے لیے سب کو محنت کرنی ہے، برآمدات بڑھانے میں کردار ادا کرنے والی کاروباری شخصیات اور سرمایہ کاروں کو سلام پیش کرتے ہیں، وزارت تجارت برآمدات کی استعداد رکھنے والے شعبوں کے نمائندوں سے مل کر تجاویز کو حتمی شکل دے۔ شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی اشیا کی برآمدات میں اضافے کے لیے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ، جدت اور برانڈ ڈویلپمنٹ پر کام کیا جائے، ایف بی آر کی جانب سے برآمد کنندگان کے ریفنڈز میں کسی قسم کا تعطل قبول نہیں کیا جائے گا۔

Previous Post

وفاقی وزیر خزانہ کا دورہ چین

Next Post

پیپلز پارٹی کی بھی مخصوص نشستوں پر نظرثانی کی اپیل

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

پیپلز پارٹی کی بھی مخصوص نشستوں پر نظرثانی کی اپیل

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist