تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہم آزاد کشمیر کے دلوں کے ساتھ ہیں

by ویب ڈیسک
مئی 16, 2024
ہم آزاد کشمیر کے دلوں کے ساتھ ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

آزاد کشمیر کی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں بہت تشویش ناک دن رہے جب ایک تحریک چل رہی تھی۔  یقینی طور پر اس میں ایسے افراد تھے جو جائز مطالبات کے لیے جمہوری انداز میں فریضہ ادا کررہے تھے لیکن بعض شرپسند عناصر ایسے تھے جن کا مقصد تھا کہ ہم کسی طریقے سے آزاد کشمیر میں توڑ پھوڑ اور انسانی جانوں کا ضیاع اور جلاؤ گھیراؤ کریں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا کہ آج یقین دلانے آیا ہوں کہ ہم آزاد کشمیر کے دلوں کے ساتھ ہیں، ان کی آواز کے ساتھ آواز ملاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ  وزیراعظم آزاد کشمیر، پوری کابینہ، آئی پولیس، صدر مملکت آصف زرداری اور تمام اتحادی جماعتوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مشکور ہوں کہ جنہوں نے اس نازک مرحلے پر بہترین مشاورت کی اور ہم نے بروقت اس معاملے کو ختم کیا جائے اور ان کے مطالبات کی بلاتاخیر منظوری دی گئی۔

Previous Post

بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک پر پیش

Next Post

غیر ملکی شہریوں پر دہشت گرد حملوں کی تفصیلات پر رپورٹ

Next Post
قومی اسمبلی : 7 سے زائد گھنٹے ہوگئے ووٹنگ اب تک نہ ہوئی

غیر ملکی شہریوں پر دہشت گرد حملوں کی تفصیلات پر رپورٹ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist