تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تمام حکومتی ملکیتی اداروں کا نجکاری کا اعلان

by ویب ڈیسک
مئی 14, 2024
بجلی چوری روکنا ہوگی، شہباز شریف
Share on FacebookShare on Twitter

 وزیرِ اعظم شہباز شریف کی صدارت میں  وزارتِ نج کاری اور نج کاری کمیشن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں  نج کاری پروگرام 2024ء-2029ء کا روڈ میپ پیش کر دیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ  اسٹریٹیجک اداروں کے علاوہ تمام ریاستی اداروں کی نج کاری ہو گی، چاہے وہ نفع بخش ہیں یا خسارہ زدہ ہیں۔ اس سلسلے میں وزیراعظم نے تمام وفاقی وزارتوں کو ضروری کارروائی اور نج کاری کمیشن سے تعاون کی ہدایت کی۔ شہباز شریف نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کمپنی لمیٹڈ کی نج کاری کے لیے بڈنگ اور اہم مراحل براہِ راست نشر کرنے کا بھی حکم دیا۔ اس اہم اجلاس میں بتایا گیا کہ  روز ویلٹ ہوٹل کی نج کاری سے متعلق ضروری مشاورت کا عمل جاری ہے، فرسٹ ویمن بینک کی یو اے ای کے ساتھ گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ ٹرانزیکشن کی جا رہی ہے۔

Previous Post

ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم

Next Post

آزاد کشمیر : 5 روزبعد ہڑتال ختم

Next Post
آزاد کشمیر :  5 روزبعد ہڑتال ختم

آزاد کشمیر : 5 روزبعد ہڑتال ختم

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist