تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وفاقی کابینہ کے نام صدر کے پاس پہنچ گئے

by ویب ڈیسک
مارچ 11, 2024
نئی کابینہ تشکیل، کس کو کون سی وزارت ملی؟
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے  اپنی 19 رکنی  کابینہ کی تقرری کے لیے صدرِ آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے۔ وزیراعظم کے تجویز کردہ ناموں میں خواجہ آصف، احسن اقبال اور رانا تنویر کا بطور وفاقی وزراء تقرر کیے جانے کا کہا گیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری کو تجویز کیا ہے کہ اعظم نذیر تارڑ، چوہدری سالک حسین اور عبد العلیم خان، جام کمال، امیر مقام، اویس لغاری، عطاء اللّٰہ تارڑ، خالد مقبول صدیقی، قیصر شیخ اور ریاض پیرزادہ، اسحاق ڈار، مصدق ملک، محمد اورنگزیب، احد چیمہ اور محسن نقوی کو بھی وفاقی وزرا تقرر کیا جائے۔

Previous Post

آسکر کا میلہ ” اوپن ہائیمر” نے لوٹ لیا

Next Post

جس کی ضرورت پڑے گی ٹرانسفر پوسٹنگ کریں گے، مریم نواز

Next Post
امریکی خط ڈرامے کی وجہ عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے، مریم نواز

جس کی ضرورت پڑے گی ٹرانسفر پوسٹنگ کریں گے، مریم نواز

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist