تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی کے غیر قانونی مطالبات اور بلیک میلنگ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے

by ویب ڈیسک
دسمبر 23, 2025
shahbaz sharif
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ اگر پاکستان تحریکِ انصاف سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہے تو حکومت بھی ہر وقت بات چیت کے لیے تیار ہے، تاہم غیر قانونی مطالبات اور بلیک میلنگ کی بنیاد پر کوئی بات آگے نہیں بڑھ سکتی۔ ان کے بقول جو معاملات جائز اور قانونی دائرے میں ہیں، انہی کی روشنی میں ڈائیلاگ آگے بڑھ سکتا ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج کل پی ٹی آئی اور ان کے ساتھی ڈائیلاگ کی بات کر رہے ہیں، اور اگر وہ واقعی سنجیدہ ہیں تو حکومت کے دروازے کھلے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں اسمبلی میں بارہا واضح کر چکا ہوں کہ مذاکرات کے لیے سنجیدگی ضروری ہے، اور ہر قسم کی غیر قانونی دباؤ یا بلیک میلنگ قابلِ قبول نہیں۔ شہباز شریف نے زور دیا کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں میں ہم آہنگی اور مثبت تعلقات لازم ہیں، اور یہی راستہ ملک کو مستحکم مستقبل کی طرف لے جا سکتا ہے۔

Previous Post

کام کی جگہ پر خواتین کو ہراساں کرنے کا کیس

Next Post

طیارہ حادثہ: عدالت کا نجی ایئرلائن کو 5 ارب 41 کروڑ سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

Next Post
air blue

طیارہ حادثہ: عدالت کا نجی ایئرلائن کو 5 ارب 41 کروڑ سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist