تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

غزہ جنگ بندی کے قریب، پاکستان ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا‘

by ویب ڈیسک
اکتوبر 4, 2025
پاکستان کسی دوسرے حادثے کا متحمل نہیں ہوسکتا
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے امکانات پہلے سے کہیں زیادہ روشن ہو چکے ہیں اور پاکستان ہمیشہ فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے تحریر کیا:

’’ہم اس المناک نسل کشی کے آغاز کے بعد آج اس مقام پر کھڑے ہیں جہاں فلسطینی عوام کے لیے جنگ بندی پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے۔ پاکستان نے ہمیشہ فلسطینی عوام کا ساتھ دیا ہے اور  ہمیشہ دیتا رہے گا۔‘‘

Alhamdolillah, we are closer to a ceasefire than we have been since this genocide was launched on the Palestinian people. Pakistan has always stood by the Palestinian people and shall always do so.

Gratitude is due to President Trump, as well as to leaderships of Qatar, Saudia…

— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) October 4, 2025

وزیراعظم نے مزید کہا کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکی، اردن، مصر اور انڈونیشیا کی قیادت کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر فلسطینی مسئلے کے حل کے لیے اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ حماس کے مثبت اور تعمیری رویے نے جنگ بندی اور پائیدار امن کی راہ ہموار کی ہے، اور اس موقع کو ضائع نہیں ہونے دینا چاہیے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان کے اختتام پر کہا:

’’پاکستان اپنے برادر ممالک اور عالمی شراکت داروں کے ساتھ مل کر فلسطینی عوام کے لیے دائمی امن کی جستجو جاری رکھے گا۔‘‘

Previous Post

امن منصوبے پر حماس کا جواب؛ اسرائیلی فوج غزہ میں بمباری فوراً روک دے، ٹرمپ

Next Post

بھارت: آوارہ کتوں کے مسلسل حملے، غیر ملکی کوچز زخمی

Next Post
بھارت: آوارہ کتوں کے مسلسل حملے، غیر ملکی کوچز زخمی

بھارت: آوارہ کتوں کے مسلسل حملے، غیر ملکی کوچز زخمی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist