تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم شہباز شریف سے ائیر چیف ظہیر احمد بابر کی ملاقات

by ویب ڈیسک
اگست 26, 2025
وزیراعظم شہباز شریف سے ائیر چیف ظہیر احمد بابر کی ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اہم ملاقات کی، جس میں ملکی فضائی سرحدوں کے دفاع اور پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے مادرِ وطن کی حفاظت میں پاک فضائیہ کے کردار کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے شاہین قوم کی فضاؤں پر سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حق و باطل کے معرکے میں پاک فضائیہ کے جانبازوں نے دشمن کے جہاز زمین بوس کرکے نہ صرف اسے کاری ضرب لگائی بلکہ جرات، عزم اور بہادری کی ایک ناقابلِ فراموش تاریخ رقم کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ فضاؤں کے یہ نگہبان ہمارے فخر اور پاکستان کے اصل محافظ ہیں، جو ہر محاذ پر اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر وطن کی عزت و وقار کا پرچم بلند رکھتے ہیں۔

Previous Post

عارف علوی اور اہلخانہ کو سائبر کرائم ایجنسی کے سامنے پیش ہونے کا حکم

Next Post

سندھ میں خواتین بائیک ایمبولینس اسکواڈ

Next Post
سندھ میں خواتین بائیک ایمبولینس اسکواڈ

سندھ میں خواتین بائیک ایمبولینس اسکواڈ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist