تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 61 افراد ہلاک

by ویب ڈیسک
اگست 10, 2024
برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 61 افراد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

میڈیا رپورٹس کے مطابق  اے ٹی آر ساختہ طیارہ بے قابو ہو کر گھومتا ہوا مکانات  کے قریب درختوں کے جھرمٹ کے پیچھے جا گرا اور اس کے بعد کالے دھوئیں کا ایک بڑا بادل اٹھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس حادثے میں کوئی بھی زندہ نہیں بچا۔ جہاں طیارہ گرا اس مکان کو خاصا نقصان پہنچا لیکن مکین بچ گئے۔  طیارے نے ریاست پارانا کے کاسکاویل سے ساؤ پالو کے ہوائی اڈے کے لیے اڑان بھری تھی، وہ ساؤ پالو کے شمال مغرب میں تقریباً 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ونہیڈو قصبے میں گر کر تباہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس بتاتی ہیں کہ  برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو کے قریب   طیارہ گر کر تباہ ہونے کی وجہ سے اس میں سوار تمام 61 افراد موت کی نیند سو گئے ۔

Previous Post

صدر، وزیراعظم اور خالد مقبول کا اعتماد حاصل ہے

Next Post

دہلی خواتین کے لیے سب سے زیادہ غیرمحفوظ ہے، تاپسی پنو

Next Post
دہلی خواتین کے لیے سب سے زیادہ غیرمحفوظ ہے، تاپسی پنو

دہلی خواتین کے لیے سب سے زیادہ غیرمحفوظ ہے، تاپسی پنو

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist