تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دنیا بھر میں ” گلابی چاند ” دیکھا گیا

by ویب ڈیسک
اپریل 24, 2024
دنیا بھر میں ” گلابی چاند ” دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

اس سال کا مکمل گلابی چاند دنیا کے مختلف حصوں میں نظر آیا۔ پاکستان میں یہ پنک مون بدھ کی صبح 4 بجکر 49 منٹ پر ہوا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2024 کا مکمل اور گلابی چاند بدھ کی صبح مختلف ممالک میں نظر آیا،پنک مون امریکی وقت کے مطابق شام 7بج کر49 منٹ پر جبک پاکستانی وقت کے مطابق بدھ کی صبح 4 بجکر 49 منٹ پر ہوا۔ برطانیہ، مشرقی یورپ، افریقہ، ایشیا اور آسٹریلیا میں بھی پنک مون دیکھا گیا۔ گلابی چاند ہونے کے دوران  افق پر سیارے مریخ اور زحل بھی دکھائی دیے۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ  پنک مون کے وقت زمین کا چاند سے فاصلہ انتہائی کم ہوتا ہے۔ چاند ایک سفید بلب کی طرح روشن ہوتا ہے، جسے بغیر کسی آلے یا کیمرے کےآسانی کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

Previous Post

پنجاب حکومت کی اپنی چھت اپنا گھر پراجیکٹ کی منظوری

Next Post

امریکا : ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور

Next Post
ٹک ٹاک پر اب 10 منٹ دورانیے کی ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں

امریکا : ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist