تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں پنک بس سروس کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد

by ویب ڈیسک
اپریل 5, 2024
کراچی میں پنک بس  سروس کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات پر عید کے فوری بعد ٹرانسپورٹ کے نئے منصوبوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ شہرقائدمیں  خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کا دوسرا مرحلہ شروع کیا جائے گا۔ اسی طرح عید کے فوری بعد الیکٹرک بسوں کے نئے روٹس شروع کیے جائیں گے۔ میرپور خاص میں عوام کو سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے پیپلز بس سروس شروع کی جائے گی۔ شرجیل میمن کے مطابق  پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے والوں کے لیے کیش لیس ٹکٹ سروس متعارف کروائی جائے گی۔ سندھ حکومت کی جانب سے اورنج لائن بی آر ٹی اور ریڈ لائن بی آر ٹی کو جوڑنے کے لیے مفت شٹل سروس بھی شروع کی جائے گی۔ مفت شٹل سروس عید کے فوری بعد شروع ہوگی۔

Previous Post

صدر سے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات

Next Post

لکی مروت : دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی اور اہلکار شہید

Next Post
لکی مروت : دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی اور اہلکار شہید

لکی مروت : دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی اور اہلکار شہید

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist