تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی آئی اے کی لاہور سے اسکردو اور گلگت کے لیے دوطرفہ پروازیں شروع

by ویب ڈیسک
مارچ 11, 2025
چین کے یکطرفہ کرائے میں 5 لاکھ روپے کا اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے 31 مارچ سے لاہور سے اسکردو اور گلگت کے لیے دو طرفہ پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور سے گلگت روٹ پر پروازیں ہفتے میں 2 بار یعنی پیر اور بدھ کو اڑان بھریں گی  جبکہ لاہور سے اسکردو کی پروازیں جمعرات اور اتوار کو ہوں گی۔ پی آئی اے کے مطابق ان پروازوں سے گلگت بلتستان میں سیاحت کو فروغ ملے گا۔ دوسری جانب  پی آئی اے نے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیاری شروع کردی ہے اور اطلاعات کے مطابق ایئر لائن لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کی ٹرمینل 4 استعمال کرنے کے لیے انتظامات کررہا ہے۔

پی آئی اے برطانوی حکومت کی جانب سے پابندیاں ہٹنے کے بعد براہ راست اسلام آباد سے لندن اور مانچسٹر کے لیے پروازیں شروع کرے گا۔ تاہم حتمی فیصلہ برطانوی وزارت ٹرانسپورٹ کی طرف سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا آڈٹ پورا  کرنے کے بعد ہوگا۔

Previous Post

نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 میچز کیلیے اسکواڈ کا اعلان

Next Post

چین کا ’مینس‘ نامی حیران کن اے آئی ایجنٹ

Next Post
چین کا  ’مینس‘ نامی حیران کن اے آئی ایجنٹ

چین کا ’مینس‘ نامی حیران کن اے آئی ایجنٹ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist