تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی آئی اے میں بہتری نہ آئی تو بند ہوسکتی ہے

by ویب ڈیسک
جولائی 21, 2023
پی آئی اے میں بہتری نہ آئی تو بند ہوسکتی ہے
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے قومی اسمبلی میں ارکان کو بتایا کہ اس میں حقیقت ہے کہ تمام تر سیاسی جماعتوں نے ضرورت سے زیادہ پی آئی اے میں اپنے ارکان کو بھرا۔ اگر  پی آئی اے میں بہتری نہ آئی تو پی آئی اے ایک دوسال میں بند ہوسکتی ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی دور کے وزیر  غلام سرور خان کے جاہلانہ بیان کی وجہ سے پی آئی اے کو70ارب روپے کا نقصان ہوا ہے ۔ خواجہ سعد رفیق نے خوش خبری سنائی کہ  3ماہ میں برطانیہ کی پی آئی اے فلائٹس بحال ہونے جارہی ہیں، پی آئی اے کے لئے باقی راستے بھی کھولتے جارہے ہیں۔ وفاقی وزیر کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ کی سروسز آوٹ سورسنگ کی جائے گی، ایئرپورٹ کی کچھ سروسز آؤٹ سورس ہوں گی۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: پی آئی اےخواجہ سعد رفیق
Previous Post

کور کمانڈر ہاؤس حملے میں چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

Next Post

نگراں وزیراعظم کے لیے نون لیگ اور پی پی متفق

Next Post
نگراں وزیراعظم کے لیے نون لیگ اور پی پی متفق

نگراں وزیراعظم کے لیے نون لیگ اور پی پی متفق

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist