تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیٹرول میں فی لیٹر 26 روپے تک کا اضافہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 16, 2023
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

رات گئے وزارت خزانہ کی طرف سے نوٹی فکشن جاری ہوا جس کے بعد عوام کو اطلاع دی گئی ہے کہ اب رات 12 بجے کے بعد سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں مقرر کی جارہی ہیں۔ جس کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 26 روپے 2 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17.34 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اب عوام کو فی لیٹر پیٹرول 331 روپے 38 پیسے جبکہ فی لیٹر ڈیزل کی قیمت 329 روپے 18 پیسے تک پہنچ گئی۔  دوسری جانب لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا۔ نگراں حکومت جب سے آئی ہے اس نے ایک ماہ میں پٹرول 58روپے43پیسےاورہائی اسپیڈ ڈیزل 55روپے78 پیسے مہنگا کردیاہے۔

Previous Post

نگراں حکومت کی طرف سے الیکشن کا اعلان غیرقانونی ہوگا

Next Post

پرویز الہیٰ ایک بار پھر گرفتار

Next Post
2 دن کے لیے  جسمانی ریمانڈ

پرویز الہیٰ ایک بار پھر گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist