تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور ہائی کورٹ کا ایک گھنٹے میں رہا کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
ستمبر 1, 2023
اپوزیشن کے پاس مطلوبہ تعداد سے زیادہ ہیں، پرویز الہٰی
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب میں گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ جمعرات کو نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو باور کرایا تھا کہ پرویز الہیٰ کو جمعہ کی صبح 10 بجے پیش کردیا جائے گا لیکن اس کے باوجود وہ عدالت کے روبرو نہیں پیش ہوسکے۔ سماعت کی ابتدا میں ہی عدالت نے نیب پراسیکیوٹر سے دریافت کیا کہ پرویز الہیٰ کہاں ہیں؟ جس پر پنجاب حکومت کے وکیل غلام سرور کا کہنا تھا کہ  نیب نے پنجاب حکومت کو سکیورٹی کے لیے خطوط لکھے ہمیں کل کی سماعت کا تحریری حکم نہیں ملا۔

جس پر عدالت کا موقف تھا کہ تحریری حکم جمعرات کو ہی جاری ہوچکا تھا۔ نیب پراسیکیوٹر کے مطابق پرویز الہیٰ کو پیش کرسکتے ہیں لیکن اُن کی زندگی کو شدید خطرات ہیں۔ جس کے جواب نے جسٹس امجد رفیق نے حکم دیا کہ پنگ پانگ مت کھیلیں۔ ایک گھنٹے میں پرویز الہٰی کو پیش کیا جائے اور اگر ایسا نہ ہوا تو ڈی جی نیب کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیں گے۔

Previous Post

مانیٹری پالیسی کے ہنگامی اجلاس کی رپورٹس بے بنیاد ہیں

Next Post

اقوامِ متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے، آرمی چیف

Next Post
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی

اقوامِ متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے، آرمی چیف

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist