تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیمرا ترمیمی بل 2023 واپس لینے کا اعلان

by ویب ڈیسک
اگست 7, 2023
ججز سے متعلق بیانات نشر کرنے پر پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس کنوینیر فوزیہ ارشد کی صدارت میں ہوا ، جس میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پیمرا ( ترمیمی ) بل 2023 واپس لینے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مخلصانہ سوچ اور محنت کے بعد یہ بل تیار کیا گیا تھا لیکن بعض شقوں پر تحفظات اور اعتراضات تھے جن کا احترام کرتے ہیں۔ مریم اورنگزیب کے مطابق پیمرا کے پرانے سیاہ قانون کو ختم کرنا چاہتے تھے لیکن ایسا نہ ہوسکا۔ میڈیا کی نمائندہ تنظیمیں اور تمام اسٹیک ہولڈرز پہلے دن سے مشاورت اور بل کی تیاری کا حصہ رہے، ابتدا  سے یہی کہا تھا کہ متفقہ طور پر ہی بل منظور کرائیں گے، اب جو حکومت بھی آئے گی وہ بل پر بحث کرلے۔

Previous Post

رضوانہ تشدد کیس : جج کی اہلیہ گرفتار

Next Post

ہزارہ ایکسپریس حادثہ: پٹری میں لکڑی کے جوڑ کی حقیقت

Next Post
ہزارہ ایکسپریس حادثہ:  پٹری میں لکڑی کے جوڑ کی حقیقت

ہزارہ ایکسپریس حادثہ: پٹری میں لکڑی کے جوڑ کی حقیقت

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist