تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹیم کا اعلان پھر نہ ہوسکا

by ویب ڈیسک
مئی 24, 2024
گیارہواں مہینہ،11تاریخ اور 11 شاہین
Share on FacebookShare on Twitter

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے  قومی ٹیم کا اعلان روک دیا۔ مختلف ٹی وی چینلز کے مطابق  ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کے اعلان سے قبل سلیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں تمام اراکین کو شامل نہ کرنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا صرف کپتان، کوچ اور دورہ انگلینڈ پر موجود سلیکٹرز کی رائے کافی نہیں۔ سلیکشن پروسس کے عمل کو مکمل کیا جائے گا،

بشکریہ سوشل میڈیا

بعدازاں ٹیم کا اعلان شام میں ہوگا۔ اُدھر ٹی20 ورلڈکپ کیلئے 24 مئی آئی سی سی ڈیڈ لائن کے مطابق آخری تاریخ ہے، میگا ایونٹ سے قبل ٹورنامنٹ میں شریک 20 میں سے 19 ٹیموں نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستانی اکلوتی ٹیم ہے جس نے اب تک ٹیم کا اعلان نہیں کیا۔ یاد رہے کہ  ٹورنامنٹ کا آغاز یکم جون سے ہوگا، پاکستان ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو امریکا، 9 جون کو بھارت، 11 جون کو کینیڈا جبکہ 16 جون کو آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

Previous Post

پیمرا کو ٹی وی چینلز کے خلاف کارروائی سے روک دیا گیا

Next Post

زینب جمیل پر حملہ

Next Post
زینب جمیل پر حملہ

زینب جمیل پر حملہ

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist