تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قومی کھلاڑیوں کے غیر ملکی لیگز کے لیے این او سی معطل

by ویب ڈیسک
ستمبر 30, 2025
ون ڈے سیریز: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو وائٹ واش
Share on FacebookShare on Twitter

ایشیا کپ فائنل میں شکست کے اگلے ہی روز پی سی بی نے غیر ملکی لیگز کے لیے جاری تمام این او سی معطل کر دیے۔ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق غیر ملکی لیگز کے لیے دیے گئے این او سی کو فوری طور پر ہولڈ پر رکھا گیا ہے۔ اس فیصلے سے پاکستان کے بڑے کرکٹرز متاثر ہوں گے، جن میں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان اور فہیم اشرف شامل ہیں، جنہیں حال ہی میں بگ بیش کے این او سی جاری کیے گئے تھے۔ پی سی بی کے اس اقدام نے شائقین اور کرکٹ حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ آیا یہ صرف وقتی معطلی ہے یا مستقبل کی کسی بڑی حکمتِ عملی کا آغاز۔

Previous Post

جنوبی افریقا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان

Next Post

امریکی منصوبے پر مسلم ممالک کے مشترکہ بیان کا خیر مقدم

Next Post
پاکستان نے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا

امریکی منصوبے پر مسلم ممالک کے مشترکہ بیان کا خیر مقدم

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist